امیر اہلسنت کی دینی خدمات

اجتماع سُنّتیں   سیکھنے سکھانے اور فکر مدینہ کا مدَنی حلقہ بھی ضرور لگائیے۔ 27 مدَنی انعامات پر مشتمل خصوصی اسلامی بھائیوں   کے مدنی انعامات کا رِسالہ انہیں   اپنی اصلاح کی کوشش کی ترغیب دِلا کر   (ہدیۃً یا تحفۃً)   ہر ماہ پیش کیجئے اور پھر باقاعدہ وصول کر کے اس کی ماہانہ کارکردگی بھی بنائیے۔ بعدِ اجتماع مخیراسلامی بھائیوں   سے ترکیب بناکرخیرخواہی بھی کیجئے۔

  (3… ڈویژن ذمہ دار اپنے ڈویژن کے خصوصی اسلامی بھائیوں   کے مکمل کوائف مثلاً تعداد،  نام،  پوسٹل ایڈریس،  فون نمبرز،  جمع ہونے کا مقام،  اسکولز،  کام کاج کی مصروفیت وغیرہ جمع کیجئے،  ان سے مسلسل رابطہ رکھئے اور اپنی مشاورت کے نگران کی مدد سے اُن کے متعلقہ مشاورت کے نگران کو پیش کیجئے۔

  (4… خصوصی اسلامی بھائیوں   کوذہن دیجئے کہ ہمیں  اپنی اصلاح کی کوشش کے لیے مدنی انعامات اورساری دُنیا کے لوگوں   کی اصلاح کی کوشش کے لیے عمر بھر میں   یکمشت 12ماہ،  ہر 12ماہ میں   30دن اور ہر 30 دن میں   کم از کم 3دن جدول کے مطابق مدنی قافلے میں  سفرکرنااورکروانا ہے اوران کے مدنی قافلے،  مجلس مدنی قافلہ کے مشورے سے اُن علاقوں   کی مساجد وغیرہ میں   ٹھہرائیے جہاں   خصوصی اسلامی بھائی زیادہ سے زیادہ مل سکیں  ۔

  (5… نگرانِ شہر/ علاقہ/ ڈویژن مشاورت کے مشورے سے مجلس برائے خصوصی اسلامی بھائی کے ذمہ داران یومِ تعطیل یاجس دن ممکن ہو خصوصی اسلامی بھائیوں   کے ہفتہ وار تربیتی مدنی حلقوں   کی ترکیب مدنی مرکز فیضان مدینہ یاہفتہ وار اجتماع والی مسجدمیں   کریں  ۔

 دورانیہ: 63 منٹ   (اس میں   تلاوت،  نعت،  فیضانِ سنت یا امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسائل سے درس،  نماز کے احکام اور نماز و وضو وغیرہ کا عملی طریقہ سکھانے کی ترکیب کی جائے۔)   

  (6مجلس برائے خصوصی اسلامی بھائی کے ذمہ داران ہر ماہ وقتاً فوقتاًخصوصی اسلامی بھائیوں   کے گھر جا کر ان کے والد/ بڑے بھائی/ سرپرست وغیرہ اورخصوصی اسلامی بھائیوں   کی شخصیات سے ملاقات کریں   یا کروائیں   اور انھیں   ہفتہ وار اجتماع کی دعوت اور مدَنی قافلوں   میں   سفرکی ترغیب دلائیں   اوردعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک کرنے کی کوشش کریں  ۔ حدیثِ پاک میں   ہے  ’’ تَھَادَوْا تَحَابُّوْا ‘‘  یعنی ایک دوسرے کو تحفہ دو،  آپس میں   محبت بڑھے گی۔   ([1]  پر عمل کی نیت سے شیخ طریقت،  امیر اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور مکتبۃُ المدینہ کی دیگر مطبوعہ کتب و رسائل اور  VCD'S وغیرہ کی ذاتی طور پر حسبِ اِستطاعت اور مخیر اسلامی بھائیوں   سے ترکیب بنا کر لنگر کرتے رہیں  ۔ خوشی و غمی  (شادی،  فوتگی ، چہلم و عرس وغیرہ)   اور تکلیف و آ زمائش   (بے روزگاری،  بے اولادی،  ناچاقی اور بیماری وغیرہ)   کے مواقع پر لنگرِ رسائل کی ترغیب دلانا مفید ہے۔

  (7… حتی المقدورمجلس برائے خصوصی اسلامی بھائیوں   کے لیے ایسے عمومی اسلامی بھائیوں   کا انتخاب کیا جائے جو قفلِ مدینہ کورس   (اِشاروں   کا کورس)   کئے ہوئے ہوں  ۔ اِشاروں   کی زبان سکھانے کے لیے وقتاً فوقتاً ہونے والے قفلِ مدینہ کورس کا جب بھی اعلان ہو تو مجلس برائے خصوصی اسلامی بھائیوں   کے تمام ذمہ داران اسلامی بھائیوں   کو ضرور تیار کریں   اور اپنے مشاورت کے نگران سے ہفتہ وار اجتماع میں   اس کا اعلان بھی کروائیں  ۔

  (8… جب بھی صوبائی،  کابینہ،  ملکی یا بین الاقوامی سطح پر سنتوں   بھرے اجتماع کی ترکیب ہو،  اجتماع کی تیاری کیلئے اجتماع سے پہلے 12 دن کے مَدَنی قافلے سفرکروائیں   جو ان کے مختلف مقامات مثلاًاسکول،  ڈیف کلب،  جمع ہونے کے مقام کی قریبی مساجد وغیرہ میں  ٹھہرائے جائیں    اور پھر اجتماع سے ہاتھوں   ہاتھ 30 دن کے مَدَنی قافلے سفر کروائیں  ،  جومجلسِ مدنی قافلہ کے مشورے سے ان مساجد وغیرہ میں   ٹھہرائے جائیں   جہاں   خصوصی اسلامی بھائی زیادہ سے زیادہ مل سکیں  ۔

  (9… صوبائی،  کابینہ،  ملکی یا بین الاقوامی سطح پر اجتماعات میں     (اجتماع گاہ میں  )   صوبائی اور کابینہ سطح پر مکتب کی ترکیب کی جائے اور مجلس کے ہر سطح کے ذمہ داران اپنے نگرانِ مشاورت کے مشورے سے مَدَنی قافلوں  ،  مَدَنی انعامات،  مدنی قافلہ اورمدنی تربیتی کورسزاورقفل مدینہ کورس کے ماہانہ



[1] ۔   مؤطا امام مالک،  کتاب حسن الخلق،  باب ما جاء فی المھاجرۃ،  الحدیث:۱۷۳۱،  ج۲،  ص ۴۰۷

Index