امیر اہلسنت کی دینی خدمات

47…بابرکت روٹی  (کل صفحات : 32)     48اغواشدہ بچوں   کی واپسی  (کل صفحات : 32

49…میں   نیک کیسے بنا  (کل صفحات : 32)     50شرابی، مؤذن کیسے بنا  (کل صفحات : 32

51…بدکردارکی توبہ  (کل صفحات : 32)     52…خوش نصیبی کی کرنیں    (کل صفحات : 32

53ناکام عاشق  (کل صفحات : 32)       54…نادان عاشق  (کل صفحات : 32

55…چمکتی آنکھوں  والے بزرگ  (کل صفحات:32

56…علم وحکمت کے 125مدنی پھول  (تذکرہ امیراہلسنت قسط 5)    (کل صفحات:102

57…حقوق العبادکی احتیاطیں    (تذکرہ امیراہلسنت قسط 6)    (کل صفحات:47

58…میں  حیادارکیسے بنی؟   (کل صفحات:3259…سینماگھرکاشیدائی   (کل صفحات:32

60…گونگے بہروں  کے بارے میں  سوال جواب  (کل صفحات:23

61ڈانسرنعت خوان بن گیا  (کل صفحات:32 62 گلوکاکیسے سدھرا؟   (کل صفحات:32

63نشے بازکی اصلاح کاراز  (کل صفحات:3264 کالے بچھوکاخوف  (کل صفحات:32

65بریک ڈانسرکیسے سدھرا؟   (کل صفحات:3266عجیب الخلقت بچی  (کل صفحات:32

عنقریب  آنے والی کُتُب

01…اجنبی کاتحفہ

02…جیل کاگویا

٭٭٭٭

مَنْقَبَتِ عطّار

مخلص عالم عاشق سرور حضرت عطار ہیں

سنیوں   کے میر و دلبر حضرت عطار ہیں

بھٹکی خلق کو لائے راہ پر حضرت عطار ہیں

ہادی ،  مرشد کامل راہبر حضرت عطار ہیں

فضل و کرم اور برکت و رحمت شاہِ بریلی اعلیٰ حضرت

ان کا ہی یہ فیض سراسر حضرت عطار ہیں

خلفِ رشیدِ اعلیٰ حضرت،  یہ ہیں   میرِ اہل سنت

ملت ہے اب جن کے قدم پر حضرت عطار ہیں

فرض و واجب سے بھی غافل،  سنتوں   پے ہو گئے عامل

دیا یہ درس جس نے گھر گھر حضرت عطار ہیں

عشق نبی و غم مدینہ سے پر سوز ان کا سینہ

رکھتے ہیں   ہر دم چشم تر حضرت عطار ہیں

بول ہیں   جن کے میٹھے میٹھے،  جن کے بیاں   سے لاکھوں   سدھرے

پاک تضادِ حال سے یکسر حضرت عطار ہیں

لاکھ تعلیٰ تو کر لےعین کو ان کے پہنچے کیوں   کر

تیرے تخیل سے بڑھ کر حضرت عطار ہیں


 

 

Index