دوسرے ماہ | نبی و رسول، صحابی (صفحہ نمبر ۱۶۸ تا ۱۷۷) |
تیسرے ماہ | فرشتوں کا بیان، جنّ کا بیان، آسمانی کتابیں ، تقدیر کا بیان، عالَمِ برزخ (صفحہ نمبر ۱۷۷ تا ۱۸۴) |
چوتھے ماہ | قیامت کا بیان، کفر کی باتیں (صفحہ نمبر ۱۸۴ تا ۱۹۶) |
پانچویں ماہ | ولایت کا بیان، پیری مریدی (صفحہ نمبر ۱۹۶ تا ۱۹۹) |
اور تجوید میں مدنی قاعدہ پڑھایا جاتا ہے ۔
٭…٭…٭…٭
(3) … فیضانِ رمضان کورس:
غزوۂ بدر کی نسبت سے یہ کورس 17 دن کا ہوتا ہے۔ رمضان المبارک کی 1 تاریخ سے 17 رمضان المبارک تک جاری رہتا ہے۔ تعلیمی اوقات کار یہ ہیں ۔ صبح 08:15 تا 10:45 (ڈھائی گھنٹے)