132 امیر اہلسنت مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی کا پہلا اعتکاف، ایمان کی حفاظت کی اہمیت
133 اعتکاف اور بین الاقوامی اجتماع اورحقوق العباد، تربیتِ اولاد
134 خوشبودار مسواک، اگربتی ، مرتد، مرتد کی اولاد، بیعت ٹوٹنا
135 نوافل کی فضیلت، احکام، مسائل، مسجد میں لال بتی
136 سنتِ موکدہ، غیر موکدہ نمازیں ، بھوکے پیٹ کی خوبیاں ، V.C.D اور کیبل
137 شرم گاہ اور زبان کی حفاظت، تین مدنی پھول۔ مرحبا یا مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اور ذکر اللہ کے نعرے کی ابتدا
138 ولادتِ امیرِ اہلسنت مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی ، امام اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے واقعات، بد پرہیزی
139 Video Movieدیکھنا کیسا؟ ، پہلے Movieکی مذمت اب جواز کیوں ؟ (مووی)
140 کیا ہر قسم کی Movieجائز ہے؟ ، T.Vپر امیر اہلسنت مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی کا بیان اور بہار (مووی)
141 اپنی عمر کیسے گزاریں ؟ ، بیت الخلاء جانے کی نیتیں (اعتکاف)
142 دانتوں میں کیڑا لگنے کی وجوہات اورعلاج، ڈبل بارہ گھنٹے مدنی کام (اعتکاف)
143 امیرِ اہلسنت مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی کا یومِ ولادت، پیٹ ، زبان، آنکھ کے قفلِ مدینہ پر استقامت کا نسخہ (اعتکاف)
144 مدنی قافلہ کیا ہے؟ ، لباس پہنتے وقت کی نیتیں ، کارچلانے کی نیتیں ، مدنی قافلے کی نیتیں
145 ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیعت، شادی کرنے کی نیتیں ، اجتماعی اعتکاف، سستی دور کرنے کا طریقہ
146 علم کی آفت نسیان ہے وضاحت فرمادیجئے ؟ ، دیکھ کر بیان کرنے کی نیتیں
147 روزانہ مدنی انعامات کا کارڈ پُر کرنے پر اتنا زور کیوں ؟ ، مدنی تربیت
148 مدنی مذاکرہ سننے کی نیتیں ، تنظیمی اختلاف ِ رائے کرنا کیسا؟ (جامعۃ المدینہ)
149 احساسِ ذمہ داری ، مدنی قافلوں میں سفر پر زور کیوں ؟ ، مدتِ مشاورت 12ماہ
150 جامعۃ المدینہ کے طلبا اور بارہ ماہ سفر، امیر اہلسنت مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی کا پہلا مدنی قافلہ (جامعۃ المدینہ)
151 زلزلہ کیوں اور کیسے آتا ہے؟ ، دعوتِ اسلامی اور زلزلہ زدگان
152 جشنِ ولادت منانے کی نیتیں ، جلوسِ میلاد میں جانے کا طریقہ
153 ربیع النور میں زر کثیرخرچ کرنا فضول خرچی تو نہیں ؟ ، تیسری عید کہاں سے آگئی ؟
154 ربیع النور شریف کا جوش و خروش اور مدنی کام، ایمان کی حفاظت کی اتنی فکر کیوں ؟
155 ایمان برباد ہونے کے نقصانات اور اسباب، عذابِ قبر اور عذابِ دوزخ
156 اجارہ کے مسائل، احتیاطی کٹوتی، سپر وائزر کا کام، ڈیوٹی کے اوقات میں سونا
157 اعلیٰ حضرت عَلَیْہِ رَحمَۃُ رَبِّ الْعِزَّت کی شاعری ، فقاہت اور طریقت
158 بین الاقوامی اجتماع کی تیاری کا طریقہ، تشہیر کا انداز، اجتماع گاہ میں وقت گزارنے کے آداب
159 داڑھی ، عمامہ اور زلفوں پر استقامت، مبلغ بننے کے لئے کیا ضروری ہے؟ ، تین دن کا مدنی قافلہ
160 عمامے کے فضائل ، عمامہ باندھنے کا طریقہ، کپڑے پہننے کی نیتیں
161 کسی کو حقیر سمجھنا کیسا؟ ، حسد ، گناہ کا اظہار کرنا کیسا؟
162 سیکورٹی گیٹ، سیکورٹی گارڈ اور ا سکینر مشین کیوں ؟ ، سیکورٹی کے واقعات
163 علمِ دین سیکھنے کی صورتیں اور فضائل، دعوتِ اسلامی اور علمِ دین کا حصول
164 جمعہ کی تعطیل کی حکمت، باعمل حافظ قرآن، موبائل فون اور مدرسۃ المدینہ (مدرسۃ المدینہ )
165 مدرسے کی صفائی کا معیار، کھانے پینے کی غیر معیاری اشیا، ایصالِ ثواب
166 نماز میں لقمہ دینا، موت کی صورتیں ، لنگرِ رسائل پر زور کیوں ؟ ، زبان کا قفلِ مدینہ
167 بدعتِ حسنہ اور بدعتِ سیئہ، دعوت اسلامی کے بجائے کسی اور طرح دین کی خدمت، پولیس کی نوکری
168 نیت کے بغیر عمل کا ثواب، فرض علوم، دنیاوی علوم، مطالعے کا مفید وقت
169 امامت کی نیتیں ، امام کی احتیاطیں ، مثبت اندازِ بیان، جمعہ ، نماز کے احکام