Book Description

اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے ہوائی جہاز والے کب احرام باندھیں؟، اپنے نام کے ساتھ حاجی لگانا کیسا؟، تمام حاجیوں کیلئے مدنی پھول، میدان عرفات میں دعا کھڑے کھڑے مانگنا سنت ہے، جالی مبارک کے روبرو پڑھنے کا ورد، سلے ھوئے کپڑے وغیرہ کے متعلق سوال و جواب، حرم میں کبوتروں ، ٹڈیوں کو اڑانا ، ستانا، بچے کے عمرے کا طریقہ اور بہت کچھ۔ ۔ ۔ ۔

Rafiq ul Haramain

Languages

Author

Publisher

Pages

Urdu, English, Sindhi, Hindi, Gujarati, Bengali, Roman Urdu,

Ameer-e-Ahl-e-Sunnat

Maktaba-tul-Madina

73