Book Description

اس رسالے میں آپ پڑھ سکیں گے 40 روحانی علاج، بال لمبے کرنے کے دو نسخے، دانتوں کے درد اور سوجن کا طبی علاج، نکسیر بند کرنے کا طبی علاج، منہ کی بدبو کے تین طبی علاج اور بہت کچھ۔ ۔ ۔ ۔