تعارف امیر اہلسنت

مدنی قافلے اور ہفتہ وار اجتماعات:

        آپ دامت برکاتہم العالیہ کی عطا کردہ تربیت کی برکت سے تیار ہونے والے مبلغین ِ دعوتِ اسلامی کے ذریعے دنیا کے کئی ممالک میں ’’مَدَنی قافلوں اور ہفتہ وار اجتماعات ‘‘کا مَدَنی جال بچھایا جاچکا ہے،عاشقانِ رسول کے سنَّتوں کی تربیّت کے بے شمار مَدَنی قافِلے ملک بہ ملک،شہر بہ شہراورقَریہ بہ قَریہ سفر کرکے علمِ دین اور سنّتو ں کی بہاریں لُٹارہے اور نیکی کی دعوت کی دھومیں مچا رہے ہیں ،مختلف ممالک میں مدنی کام کے لئے ’’مجلس برائے بین الاقوامی امور‘‘قائم کی گئی ہے۔

 

شراب خانے کا مالک مسلمان ہوگیا

            ایک مدنی قافلہ دین اسلام کی بہار سمیٹنے کے شوق میں ۳۰ دن کیلئے نمپولاگیاوہاں ایک شراب خانہ کے مالک مدہن لال نامی کافر پر انفرادی کوشش کی۔ الحمدللہ عزوجل وہ مسلمان ہوگیا۔ اس کا اسلامی نام عبدالکریم رکھاگیا۔ عبدالکریم نے مسلمان ہونے کے بعد اپنے شراب خانے کومسجد بنادیا۔اور وہاں باقاعدگی کے ساتھ پانچ وقت کی نماز ہوتی ہے۔اسی مدنی قافلے میں انفرادی کوشش کی برکت سے ایک سابقہ وزیر خزانہ، اسکا سیکرٹری اور اسسٹنٹ  مسلمان ہوگئے۔ ان کا پرانانام مارشل تھا اورنیا نام محمد اویس رکھاگیا، اسی ماہ ایک مبلغ کی انفرادی کوشش کی برکت سے موجودہ وزیر خزانہ کامشیر بھی مسلمان ہوگیا، مُتَعَدَّد مقامات پر مَدَنی تربیّت گاہیں قائم ہیں جن


 

 

Index