تعارف امیر اہلسنت

حضرت علامہ مولٰینا ضیاء الدین اَحمد مَدَنی قادِری رَضَوی علیہ رحمۃ اللہ القوی کی ذات گرامی (ہے) ۔

ضیاء پیر ومرشد مِرے رہنما ہیں   رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

سُرورِ دل وجاں مِرے دل رُبا ہیں

مُنوَّر کریں قلبِ عطّارؔ کو بھی

شہا! آپ دین مبیں کی ضِیا ہیں

خلافت و اجازات

        امیرِ اَہلسنّتدامت برکاتہم العالیہ ، مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی وقار الدین قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے خلیفہ ہیں۔آپ کو شارح بخاری،فقیہ اعظم ہند مفتی شریف الحق امجدی علیہ رحمۃاللہ الغنی نے سلاسلِ اربعہ قادریہ، چشتیہ، نقشبندیہ اور سہروردیہ کی خلافت و کتب و احادیث وغیرہ کی اجازت بھی عطا فرمائی، جانشین سیدی قطبِ مدینہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اشرفی علیہ رحمۃاللہ القوی نے بھی اپنی خلافت اور حاصل شدہ اسانید و اجازات سے نوازا ہے۔ دنیائے اسلام کے اور بھی کئی اکابر علماء و مشائخ سے آپ کو خلافت حاصل ہے۔

بَیْعَتْ وارشاد

          امیرِ اَہلسنّتدامت برکاتہم العالیہخلافت ووکالت ملنے کے باوجود ایک عرصے تک برائے تواضع و انکساری کسی کو اپنا مرید نہیں بناتے تھے بلکہ اپنے ذریعے سے پیر و


 

 

Index